محراب ابرو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (مجازاً) محبوب کے ابرو، شعرا ابروئے معشوق کو قوس نما ہونے کی وجہ سے محراب سے تشبیہ دیتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (مجازاً) محبوب کے ابرو، شعرا ابروئے معشوق کو قوس نما ہونے کی وجہ سے محراب سے تشبیہ دیتے ہیں۔